Election result trend is changing in the morning - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے بدلتے ہوئے الیکشن رزلٹ ٹرینڈ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
رات 5 بجے جب میں سونے جارہا تھا تو ن لیگ کہیں دور دور نظر نہیں آرہی تھی تمام ٹی وی اسکرینز پر اوپر سے نیچے تک آزاد کا سفید رنگ ہی نظر آرہا تھا ہاں سرکاری ن لیگی افراتفری عروج پر تھی موبائیل فون سروسز پورے ملک میں بند تھیں چیف الیکشن کمشنر تقریبا رات 11 بجے اپنے دفتر سے اٹھ کر کہیں جانے کے بعد صبح 2 بجے عقبی دروازے سے اپنے دفتر میں واپس لوٹ چکے تھے تمام پولنگ اسٹیشنز میڈیا سے پاک کردئے گئے تھے پھر صبح تین بجے کے آس پاس الیکشن کمیشن نے کے پی کی تین صوبائی اسمبلی نشستوں پر نتائج دئے بھائیوں بہنوں دوستوں صبح پانچ بجے کے بعد کایہ پلٹنا شروع ہوگئی الیکشن نتآئج دکھا رہے ہیں جیسے جیسے فروری 9 کے سورج روشنی پھیلتی گئی ن لیگی کامیابی کے آثار بھی پھیلنا شروع ہوچکے ہیں کیا کہہ سکتے ہیں کہ اب بس رہے نام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا۔
رات 5 بجے جب میں سونے جارہا تھا تو ن لیگ کہیں دور دور نظر نہیں آرہی تھی تمام ٹی وی اسکرینز پر اوپر سے نیچے تک آزاد کا سفید رنگ ہی نظر آرہا تھا ہاں سرکاری ن لیگی افراتفری عروج پر تھی موبائیل فون سروسز پورے ملک میں بند تھیں چیف الیکشن کمشنر تقریبا رات 11 بجے اپنے دفتر سے اٹھ کر…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) February 9, 2024
71 Robbers of Kacha Region in Larkana and Sukkur Divisions Surrender Weapons
Nephew killed his Aunt declaring her a blasphemer in Gujranwala - Umar Cheema shares details
West Indies set a new record in ODI history
People should invest in stock market instead of keeping money in banks - Justice Aminuddin
Chinese defense analyst's interesting reaction to Indian Air Force being described as better than Chinese Air Force
Maulana Sherani got married for the second time at the age of 92







