Hammad Azhar's tweets on PTI-backed independent Waseem Qadir joining PMLN
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدوار وسیم قادر کے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے پر حماد اظہر نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
میری تازہ اطلاعات کے مطابق وسیم قادر اغوا وغیرہ کوئی نہیں ہوا اور اغوا کی خبر اس نے خود چلوائی تھی۔ بات پیسوں پر مکی ہے۔
ایک بات میری لکھ لیں۔ یہ وسیم قادر نامی شخص ساری عمر اس ملک میں سر اٹھا کر نہیں جی سکتا اب۔ ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہے۔ جو رقم وصول کی اسے لے کر کسی ایسے ملک میں ہی جا سکتا ہے جہاں پاکستانی کوئی نا ہو۔ ایسا ملک میری نظر میں کوئی نہیں۔
مجھے معلوم ہے لوگ وسیم قادر پر شدید غصے میں ہیں۔ میری یہ اگلی بات شاید آپ کو پسند بھی نا آئے۔ لیکن آپ اس کے گھر کے باہر نہیں بلکہ اس کے حلقے کے کسی دوسرے علاقے میں پرامن احتجاج کریں۔ اس کے گھر کو یا وسیم قادر کو آپ کا مخالف نقصان پہنچا کر آپ پر ملبہ ڈال سکتا ہے۔

— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) February 11, 2024

I am not asking you - Bilawal Bhutto scolds Shazia Marri during discussion
London: Former imam sentenced to life for sexual assaults
Before leaving China, the American crew threw away everything given to them by Chinese authorities
Chinese Soldier Standing Near Trump’s Plane Goes Viral for Discipline
Video shows arrest of alleged drug dealer Anmol Aka Pinky
Anmol Pinky case investigation disclosed new information