Waseem Qadir paid Rs. 12 crore for PTI ticket - Musarrat Jamshed Cheema's tweet
مسرت جمشید چیمہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وسیم قادر نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ 12 کروڑ روپے میں خریدا
سننے میں آ رہا ہے کہ وسیم قادر نجی محفلوں میں اعتراف کر رہے ہیں کہ انہوں نے یہ ٹکٹ 12 کروڑ میں خریدا. اب سوال یہ ہے کہ کس نے عمران خان اور اس کے ووٹرز کا مینڈیٹ ایک مشکوک ن. لیگی کو 12 کروڑ میں بیچا. جس نے بھی لالچ میں یہ نقصان پہنچایا ہے اس کا نام ضرور سامنے آنا چاہیے۔
سننے میں ا رہا ہے کہ وسیم قادر نجی محفلوں میں اعتراف کر رہے ہیں کہ انہوں نے یہ ٹکٹ 12 کروڑ میں خریدا. اب سوال یہ ہے کہ کس نے عمران خان اور اس کے ووٹرز کا مینڈیٹ ایک مشکوک ن. لیگی کو 12 کروڑ میں بیچا. جس نے بھی لالچ میں یہ نقصان پہنچایا ہے اس کا نام ضرور سامنے آنا چاہیے
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) February 13, 2024
Videos show Iran's drone army puncturing U.S. and allied defenses
Israel trembles as Iran launches 57th wave of attacks
Satellite images of UAE's Al-Dhafra Air Base after Iranian attacks
US Aircraft Carrier USS Gerald R. Ford leaves the battle, Returns to Greece
Hollywood: Spanish film star demands end to Iran war
Massive crowd on Iran's streets for Ali Larijani funeral prayer











