Imran Riaz Khan replies Shahid Afridi on Twitter regarding his appeal to the decision makers
شاہد آفریدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عام آدمی ہر روز کی ایک نہی کہانی سے تنگ آگیا ہے اُسکا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے ۔ فیصلہ سازوں سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے کہ آپس میں مل بیٹھ کر مُلک کو اس ہیجانی کیفیت سے نکالیں ۔پہلے ہی بہت تماشہ بن گیا ہے اب یہ وطن اب مزید صدمے برداشت نہیں کر سکتا۔ خدارا ااپنی آنے والی نسلوں اور اپنے ملک کے لیے سب ایک ہو جاو
شاہد آفریدی کی اس ٹویٹ کے جواب میں عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جب PDM کی حکومت ملک میں تباہی پھیر رہی تھی اور جبر کا موسم عروج پر تھا تو لالہ آپ کہاں تھے۔ افسوس آپ کچھ نہ بولے۔ ملک کا اصل صدمہ یہ ہے کہ یہ قوم جن بیٹوں کو سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے وہ وقت پڑنے پر آنکھیں پھیر لیتے ہیں۔

جب PDM کی حکومت ملک میں تباہی پھیر رہی تھی اور جبر کا موسم عروج پر تھا تو لالہ آپ کہاں تھے۔ افسوس آپ کچھ نہ بولے۔ ملک کا اصل صدمہ یہ ہے کہ یہ قوم جن بیٹوں کو سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے وہ وقت پڑنے پر آنکھیں پھیر لیتے ہیں۔ https://t.co/Brd5GbbgUX
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) February 18, 2024
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan?
Get $3000 US dollar and leave the country - Trump's big offer to illegal migrants
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan











