Kamran Khan's tweet on IHC's order against three PMLN seats
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے مسلم لیگ ن کے تین ایم این ایز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ اس پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ن لیگ کو ٹھیک ٹھاک جھٹکا لگا ہے کم از کم فی الحال تو قومی اسمبلی کی ویسے ہی قلیل نشستوں میں تین مزید گھٹ گئی ہیں جس انداز کی دیدہ دلیری سے دھاندلی ہو ئی اگر عدالتیں واقعی حرکت میں آگئیں تو ن لیگیوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
ن لیگ کو ٹھیک ٹھاک جھٹکا لگا ہے کم از کم فی الحال تو قومی اسمبلی کی ویسے ہی قلیل نشستوں میں تین مزید گھٹ گئی ہیں جس انداز کی دیدہ دلیری سے دھاندلی ہو ئی اگر عدالتیں واقعی حرکت میں آگئیں تو ن لیگیوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے pic.twitter.com/PhXDNduLdE
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) February 19, 2024
Mohsin Naqvi reacts to viral video of IG Islamabad & CDA Chairman sitting in a 'Baggi'
Trump hails 'Mecca Defense Pact' b/w Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye after days
Maulana Fazal Ur Rehman's stance on new provinces - Details by Talat Hussain
Five killed as speeding car hits tree along Lahore canal
Maryam Nawaz targets PPP on Azad Kashmir election rigging claims
Can new provinces solve our problems? Hamid Mir's analysis












