Fayaz Chohan's tweet on Sami Ibrahim's video about Khawaja Saad Rafique & Hanif Abbasi
تحریک انصاف کے سابق رہنما فیاض چوہان نے اپنی ٹویٹ میں سمیع ابراہیم کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بتارہے ہیں کہ کوہسار مارکیٹ میں ایک خاتون نے دھاندلی کے نعرے کسے تو خواجہ سعد رفیق نے اس خاتون کو دھکا دیا، پھر اور خواتین آگئیں اور انہوں نے تھپڑوں سے خواجہ سعد رفیق اور حنیف عباسی کی پٹائی کی۔ سمیع ابراہیم کی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے فیاض چوہان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
یہ ہے پاکستان کی صحافت۔۔۔؟؟؟؟؟
۔
۔
اِس شخص نے۔۔۔جو برملا بانی چئیر مین تحریک انصاف کا سپورٹر اور تحریکِ فساد فی الارض میں فرنٹ فٹ کا کھلاڑی ہے۔۔۔حنیف عباسی اور سعد رفیق کے حوالے سے ایک انتہائی گھٹیا اور غلیظ الزام لگا دیاہے۔۔۔!!!!
۔
۔
اور دلچسپ بات یہ کہ۔۔۔۔۔:
۔
اِس کے پاس اِس خبر کا کوئی معتبر ثبوت بھی نہیں ہے۔۔۔صاحب بہادر نے صرف Reportedly کا لفظ استعمال کرکے۔۔۔اپنی طرف سے بریکنگ خبر دے دی ہے۔۔۔اور دو نامی گرامی سیاستدانوں کی عزت تار تار کرنے کی ناکام کوشش بھی کردی ہے۔۔۔!!!!
۔
۔
میری صحافتی تنظیموں اور سینئراینکرز اور تجزیہ نگاروں سے گذارش ہے کہ اپنے کیمپ میں رائے ثاقب کھرل اور اِس شخص جیسے صحافیوں کی عملی طور پر حوصلہ شکنی کریں تاکہ۔۔۔مخالف کیمپ سے کوئی اپنا غصہ صحافیوں پر نکالنے کے لیےکسی خاتون صحافی کی کردار کشی نہ کرے۔۔۔۔!!!!
۔
۔
ویسے آپس کی بات ہے۔۔۔:
۔
جس ملک میں ریاست کے ایک ستون کا یہ حال ہو۔۔۔۔وہاں جعلی فارم 45 کا سیاست اور میڈیا کی ہواؤں میں اُڑتے پھرنا عام سی بات ہے۔۔۔۔!!!!
یہ ہے پاکستان کی صحافت۔۔۔؟؟؟؟؟
— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpk) February 21, 2024
۔
۔
اِس شخص نے۔۔۔جو برملا بانی چئیر مین تحریک انصاف کا سپورٹر اور تحریکِ فساد فی الارض میں فرنٹ فٹ کا کھلاڑی ہے۔۔۔حنیف عباسی اور سعد رفیق کے حوالے سے ایک انتہائی گھٹیا اور غلیظ الزام لگا دیاہے۔۔۔!!!!
۔
۔
اور دلچسپ بات یہ کہ۔۔۔۔۔:
۔
اِس کے پاس اِس… pic.twitter.com/Vqc7PPKGfC
Davos: Trump greets Field Marshal Asim Munir with a smile, video goes viral
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Why no one is investing in Pakistan? Has Pakistan become un-investible?
PM Shehbaz Sharif signs 'Gaza Peace Board Agreement' in Davos
Trump abandons attempt to attack Iran and capture Greenland
Pet lioness attack leaves minor girl injured in Lahore, 11 illegally kept lions recovered from Nawan Kot











