Chaudhry Ghulam Hussain has been removed from "The Reporters" because... - Shahzad Akbar's tweet
تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بریکنگ نیوز: مخبر اعظم کے مطابق راوی کی مبینہ شکایت پہ سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کو ARY کے پروگرام The Reporters سے کمپنی کے کہنے پہ الگ کر دیا گیا، اطلاع ہے کہ کل پروگرام ریکارڈنگ کے دوران چوہدری صاب بار بار فارم 45 کا ذکر کر رہے جو کہ دو دن قبل کمپنی کی جانب سے شجر ممنوع قرار دیا جا چکا تھا لہٰذا راوی نے کھلم کھلا احتجاج کیا اور بڑے گھر شکایت بھی لگائی، پروگرام سے ان باتوں کو ایڈیٹ کر دیا گیا اور چینل نے حکم کی تعمیل کر دی ہے اب کمپنی نے ایک نیا تجزیہ نگار نامزد کیا ہے جسے آج یا کل پروگرام میں بٹھا دیا جاے گا
شہزاد اکبر نے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے لیٹسٹ "دی رپورٹرز" پروگرام کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں چوہدری غلام حسین کی جگہ کوئی اور تجزیہ نگار نظر آرہے ہیں۔
? بریکنگ نیوز: مخبر اعظم کے مطابق راوی کی مبینہ شکایت پہ سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کو ARY کے پروگرام The Reporters سے کمپنی کے کہنے پہ الگ کر دیا گیا، اطلاع ہے کہ کل پروگرام ریکارڈنگ کے دوران چوہدری صاب بار بار فارم 45 کا ذکر کر رہے جو کہ دو دن قبل کمپنی کی جانب سے شجر ممنوع…
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) February 21, 2024
مائنس چوہدری غلام حسین بوساطت راوی چین ? https://t.co/gniGfsic50 pic.twitter.com/yc13aONN3l
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) February 21, 2024
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly
Why no one is investing in Pakistan? Has Pakistan become un-investible?











