Musarrat Jamshed Cheema's tweet on the news of her insult by Aleema Khan
میڈیا پر خبر چلی کہ عدالت میں علیمہ خان نے مسرت جمشید کو سخت سست سنائیں کہ جب عمران خان پر مشکل وقت تھا تو تم پریس کانفرنس کرکے چلتی بنیں اور اب واپس آگئی ہو۔ مسرت جمشید چیمہ نے اس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
علیمہ خان صاحبہ میری بڑی بہنوں جیسی ہیں، ہمارا تعلق سیاست سے بالاتر ہے، آج جس طرح میڈیا نے حقائق مسخ کر کے جس طرح علیمہ خان صاحبہ اور میرے درمیان گفتگو کو چلایا وہ افسوسناک ہے۔ ان کا خاندان پہلے ہی پریشان ہے برائے مہربانی میڈیا اور دیگر احباب بلاجواز انکی پریشانی میں اضافہ نہ کریں۔
علیمہ خان صاحبہ میری بڑی بہنوں جیسی ہیں، ہمارا تعلق سیاست سے بالاتر ہے، آج جس طرح میڈیا نے حقائق مسخ کر کے جس طرح علیمہ خان صاحبہ اور میرے درمیان گفتگو کو چلایا وہ افسوسناک ہے۔ ان کا خاندان پہلے ہی پریشان ہے برائے مہربانی میڈیا اور دیگر احباب بلاجواز انکی پریشانی میں اضافہ نہ… pic.twitter.com/BGVFtWrJNQ
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) February 22, 2024
Abrupt laughter in the hall over Arnab Goswami’s video during DG ISPR press conference
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif's Important Press Conference - 6th January 2026
Javed Chaudhry's views on DG ISPR's press conference today
World won't trust Trump for what he has done in Venezuela - Hamid Mir
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy
Video: Defendant escapes after bail rejected by Lahore High Court










