Shaheen Sehbai's tweet against Maryam Nawaz and PMLN leaders
شاہین صہبائی نے مریم نواز کے خلاف ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کیا جمہوریت ہے اور کیسے جمہورے ہیں : کیسی بد قسمت قوم ہیں ہم اور کیسے بے ضمیر لوگ ہیں ، کتنی جلدی اور سستے بک جاتے ہیں یا ڈر جاتے ہیں - آج مریم نواز کو اسمبلی میں بیٹھے دیکھا جیسے کلوپٹرا جاہل عوام کے سامنے جلوہ افروز ہے - افسوس یہ ہوا کے کتنے بزرگ اور محنت کش سیاست دان سالوں لگانے کے باوجود خاندان کی نوکری کر رہے ہیں اور ایک چوری کے مال پر پلنے والی جعلی نقش ونگار، بال سنوارے ملکہ عالیہ بنے بیٹھی ہے کیونکہ ان لوگوں میں نا عزتِ نفس ہے نا خود داری اور نا ہمّت کے سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہ سکیں - بس گدھ بن کے حرام کا بچا ہوا کھانے بیٹھے رہتے ہیں -
ہزارافسوس یہ ہمارے رہنما ہیں
کیا جمہوریت ہے اور کیسے جمہورے ہیں : کیسی بد قسمت قوم ہیں ہم اور کیسے بے ضمیر لوگ ہیں ، کتنی جلدی اور سستے بک جاتے ہیں یا ڈر جاتے ہیں - آج مریم نواز کو اسمبلی میں بیٹھے دیکھا جیسے کلوپٹرا جاہل عوام کے سامنے جلوہ افروز ہے - افسوس یہ ہوا کے کتنے بزرگ اور محنت کش سیاست دان سالوں…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) February 24, 2024
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
China's response to the US President's option to use force against Iran
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Donald Trump declares himself as interim President of Venezuela
Who is wonder boy? Mansoor Ali Khan's exclusive podcast with Sohail Warraich









