PTI shouldn't have boycotted Punjab Assembly session today - Shahbaz Gill's tweet
شہباز گل نے پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کو غلط سٹریٹجی قرار دیتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
میری زاتی رائے میں آج پنجاب اسمبلی سے باہیکاٹ کر کے اسمبلی حال سے باہر جا کر مریم نواز کو فری رن دینا درست سٹراٹیجی نہیں تھی۔ یہی ن لیگ چاہتی تھی کہ آرام تحمل سے مریم کا الیکشن بھی ہو اور وہ تقریر بھی کرے۔ کیا آپکو یاد ہے عمران خان کے الیکشن پر انہوں نے کیا کیا تھا۔ الیکشن کا بائیکاٹ ایوان میں بیٹھ کر بھی کیا جا کستا تھا۔ شور مچایا جا سکتا تھا۔ آواز اٹھائی جا سکتی تھی۔
جو بھی اس طرح کے اقدامات پرپوز کر رہے ہیں وہ زرا پھر سے سوچیں آپ جانے انجانے میں کیا کر رہے ہیں۔ آج کسی صورت مریم کو جعلی تقریر نہیں کرنی دینی چائیے تھی۔
میری زاتی رائے میں آج پنجاب اسمبلی سے باہیکاٹ کر کے اسمبلی حال سے باہر جا کر مریم نواز کو فری رن دینا درست سٹراٹیجی نہیں تھی۔ یہی ن لیگ چاہتی تھی کہ آرام تحمل سے مریم کا الیکشن بھی ہو اور وہ تقریر بھی کرے۔ کیا آپکو یاد ہے عمران خان کے الیکشن پر انہوں نے کیا کیا تھا۔ الیکشن کا…
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 26, 2024
Iran cannot be bought with money or bribes - Donald Trump confess
Japan Earthquake: Dramatic before-and-after images reveal extensive Aeon Mall destruction
Hamid Mir's views on Bilawal Bhutto & Maryam Nawaz's conflict
YouTuber Rajab Butt, friends booked for allegedly attacking women
Rana Sanaullah hits back at Bilawal Bhutto over Azad Kashmir situation
Nabeel Gabol's video goes viral while riding bike without helmet and Police officer salutes him













