Khawaja Asif's tweet on Imran Khan's letter to IMF
عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط پر خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران کیطرف سے IMFکو خط لکھ دیا گیا۔ خط کے مندرجات میں IMFکے بیل آؤٹ پیکیج کو سیاسی استحکام کیساتھ مشروط کرنے کو کہا گیا ھے ۔عمران کی زبان میں سیاسی استحکام کا مطلب اسکا ذاتی اقتدار اور حکمرانی ھے۔ کہاں گئے غلامی نامنظور اور absolutely not کے نعرے ۔ آج عمران خان لکھ کے ایسے ادارے کی منتیں کر رہا جو امریکہ کےبراہ راست زیر اثر ھے اور امریکہ کی مرضی کے بغیر پاکستان کی امداد نہیں کرے گا۔ اب یوتھیے غلامی منظور اور absolutely yes کے نعرے لگائیں۔ عمران خان دو نمبری کا کپتان ھے
عمران کیطرف سے IMFکو خط لکھ دیا گیا۔ خط کے مندرجات میں IMFکے بیل آؤٹ پیکیج کو سیاسی استحکام کیساتھ مشروط کرنے کو کہا گیا ھے ۔عمران کی زبان میں سیاسی استحکام کا مطلب اسکا ذاتی اقتدار اور حکمرانی ھے۔ کہاں گئے غلامی نامنظور اور absolutely not کے نعرے ۔ آج عمران خان لکھ کے ایسے…
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) February 28, 2024
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
NA passes bill allowing telecom companies to install telecom towers on residential properties
Faisal Vawda wanted to become part of the cabinet - Faisal Vawda's response to Rana Sanaullah's claim
Donald Trump praises Pakistan and Qatar in latest media talk










