Matiullah Jan's tweet on deteriorating health of Asad Toor in FIA's custody
مطیع اللہ جان نے ایف آئی اے کی کسٹڈی میں موجود صحافی اسد طور کی صحت کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسد طور کے وکلا کیمطابق اسد نے دو دن سے بھوک ھڑتال کر رکھی ہے اور اُسکی طبیعت تیزی سے بگڑ رہی ہے، ایسے میں حکومت کو اُسے فوری طور پر ھسپتال منتقل کر دینا چاہئیے، اور چند دوستوں کو اُس سے ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ اُسکو بھوک ھڑتال ختم کرنے پر مائل کیا جا سکے۔ ذرائع کا یہ بتانا ہے کہ ابتدا میں ججوں پر تنقیدی ویلاگز سے متعلق پوچھ گچھ کرنے کے بعد اب ریمانڈ کے دوران اسد طور سے اُسکے فوجی قیادت سے متعلق اُسکے ویلاگز سے متعلق بھی پوچھ گوچھ شروع کر دی گئی ہے جسکا انکوائری میں کوئی ذکر ہی نہ تھا۔ وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی جو خود بھی صحافی رہے ہیں انہیں فوری طور پر اسد طور کی جان بچانے کے لئیے اقدامات کرنے چاہئیں۔
اسد طور کے وکلا کیمطابق اسد نے دو دن سے بھوک ھڑتال کر رکھی ہے اور اُسکی طبیعت تیزی سے بگڑ رہی ہے، ایسے میں حکومت کو اُسے فوری طور پر ھسپتال منتقل کر دینا چاہئیے، اور چند دوستوں کو اُس سے ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ اُسکو بھوک ھڑتال ختم کرنے پر مائل کیا جا سکے۔ ذرائع کا یہ بتانا…
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) February 29, 2024
Engineer Muhammad Ali Mirza's first response after being released from Jail
UK canceled social media influencer Rajab Butt’s visa and deported back to Pakistan
Dramatic video shows a private jet crashes on a highway in Florida
A woman had an interesting chat with Bilawal Bhutto during his stroll in Lahore's streets
Ducky Bhai's exclusive interview with Yasir Shami regarding his detainment by FIA
Breaking News: Former DG ISI General (R) Faiz Hameed Sentenced To 14 Years in Prison











