Top Rated Posts ....

Hamid Mir's tweet on 6 months jail sentence to Deputy Commissioner Islamabad

Posted By: Atif, March 01, 2024 | 05:44:12


Hamid Mir's tweet on 6 months jail sentence to Deputy Commissioner Islamabad


جسٹس بابر ستار کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر 6 ماہ قید سنانے پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

ڈپٹی کمیشنر اسلام آباد ذاتی طور پر ایک اچھے آدمی ہیں لیکن انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحبان کے احکامات کو کٹی پتنگ بنا دیا اور خود پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرتے رہے آج انہیں توہین عدالت میں چھ ماہ قید کی سزا سنا کر پیغام دیا گیا ہے کہ سب جج ایک جیسے نہیں ہوتے قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئیے۔





Comments...