Top Rated Posts ....

Shahbaz Gill's tweet on Justice Babar Sattar's judgement against DC Islamabad

Posted By: Atif, March 01, 2024 | 06:40:35


Shahbaz Gill's tweet on Justice Babar Sattar's judgement against DC Islamabad


جسٹس بابر ستار کے ڈی سی اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنانے پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

بہت ہی بڑا بہت ہی بڑا فیصلہ۔ ڈی سی اسلام آباد کو چھ مہینے قید۔ یہ بہت بڑا فیصلہ ہے۔ آج شائید آپکو یہ چھوٹ فیصلہ لگے۔ لیکن جسٹس بابر ستار کے اس فیصلے سے پاکستان بدلے گا۔ انشاللہ ایک دن میڈم رولیکس جیسے کردار معصوموں پر ظلم کرنے پر ایسے ہی جیل کاٹیں گے۔





Comments...