Hussain Haqqani's tweet on Imran Khan's alliance with Mehmood Achakzai & Maulana Fazlur Rehman
تحریک انصاف کے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ دھاندلی کے خلاف اتحاد اور عمران خان کی جانب سے محمود اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کئے جانے پر حسین حقانی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ہم تو ہمیشہ سے کہتے آئے ہیں کہ سیاست کو حق اور باطل کا معرکہ نہ بنائیں۔ اچھا ہے اب مدینہ کی ریاست، ایاک نعبد و ایاک نستعین ، اور ہمارے سوا سب چور یا غدار کی سیاست کرنے والے بھی سابقہ غداروں ، ڈالر خوروں، اور لٹیروں کے ساتھ صلح کر رہے ہیں۔ اسی لئے کہتے ہیں بڑا بول نہ بولو۔

— Husain Haqqani (@husainhaqqani) March 2, 2024
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan?
Get $3000 US dollar and leave the country - Trump's big offer to illegal migrants
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan