Imran Khan's credibility is the biggest issue for military establishment - Shahbaz Gill's tweet
شہباز گل نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے معاملے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ملٹری اسٹبلشمنٹ کا سب سے بڑا مسلہ عمران خان کی ساکھ ہے جس کو تباہ کرنے کے لئے توشہ خانہ، نیب کرپشن کیس، القادر ٹرسٹ، 9 مئی، سائفر کیس، عدت میں نکاح غرض کہ ہر طرح کا حملہ کیا لیکن اللہ کا شکر ہے ساکھ اور زیادہ مضبوط ہوئی۔ اب جب کچھ نہیں بن پڑا تو ان کی خواہش ہے کہ عمران خان کمپرومائز کریں اور نواز زرداری سے ہاتھ ملا لیں تاکہ ملٹری اسٹبلشمنٹ یہ کہہ سکے کہ یہ سب ایک جیسے ہیں۔ اور اس طرح خان اپنی ساکھ کھو دے۔
اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ملٹری اسٹبلشمنٹ نے ہماری پارٹی کے کچھ دوستوں کو یہ سودا مفاہمت کہ نام پر بیچا ہے۔
وہ دوست جانے یا انجانے میں مفاہمت کے نام پر خان کے سب سے اہم اور بڑے اثاثے (خان کی ساکھ) پر اسٹبلشمنٹ کے حملے کا حصہ بن رہے ہیں۔
آپکو میرا مفت مشورہ ہے، یہ نہ کریں۔ خان کوئی بھی قیمت چکا دے گا لیکن اپنی ساکھ ایمانداری کو داغ نہیں لگوائے گا۔
ملٹری اسٹبلشمنٹ کا سب سے بڑا مسلہ عمران خان کی ساکھ ہے جس کو تباہ کرنے کے لئے توشہ خانہ، نیب کرپشن کیس، القادر ٹرسٹ، 9 مئی، سائفر کیس، عدت میں نکاح غرض کہ ہر طرح کا حملہ کیا لیکن اللہ کا شکر ہے ساکھ اور زیادہ مضبوط ہوئی۔ اب جب کچھ نہیں بن پڑا تو ان کی خواہش ہے کہ عمران خان…
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 5, 2024
Alleged audio leak of Mishal Yousufzai & Salman Akram Raja surfaced online
Indian singer Sonu Nigam's viral video as he sings Mohammad Rafi's song during surgery
Imran Khan's important message to old friend Akbar S Babar from jail
Shocking Footages: Buildings sway and shake after massive 7.4 magnitude Earthquake hits Colombia
Journalist's rude tone while questioning IG Sindh Javed Alam Odho about Mir Raza case
Qadir Mandokhail & Huzefa Rehman heated clash on Live TV










