Shahbaz Gill's tweets over ban on meetings with Imran Khan in Adiala jail
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد ہونے پر شہباز گل نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کی ملاقات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اب آپکو سمجھ آ گئی ہو گی چند دن پہلے پکڑے جانے والے دہشت گرد والا سارا واقعہ یہ کرنے کے کئے کیا گیا تھا۔
خان کو اکیلا کر کے خان کی جان کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔ اور دوسرا مقصد خان تک تمام رسائی بند کر کے سینٹ کے انتخابات پر اثر انداز ہونا ہے۔
شہباز شریف میں یہ جرت نہیں ہے۔ یہ سب ملٹری اسٹبلشمنٹ کروا رہی ہے۔ فوری طور پر احتجاج کی کال کا پلان بنانا ہو گا۔ اڈیالہ کے سامنے تمام MNA اور MPAs کو دھرنا دینا چاہئیے۔
خان کی زندگی سے زیادہ اور کچھ اہم نہیں۔ یہ جو کیا جا رہا ہے یہ خطرناک کھیل شروع کر رہے ہیں۔
عمران خان کی ملاقات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اب آپکو سمجھ آ گئی ہو گی چند دن پہلے پکڑے جانے والے دہشت گرد والا سارا واقعہ یہ کرنے کے کئے کیا گیا تھا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 12, 2024
خان کو اکیلا کر کے خان کی جان کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔ اور دوسرا مقصد خان تک تمام رسائی بند کر کے سینٹ کے انتخابات پر اثر…
شہباز شریف میں یہ جرت نہیں ہے۔ یہ سب ملٹری اسٹبلشمنٹ کروا رہی ہے۔ فوری طور پر احتجاج کی کال کا پلان بنانا ہو گا۔ اڈیالہ کے سامنے تمام MNA اور MPAs کو دھرنا دینا چاہئیے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 12, 2024
خان کی زندگی سے زیادہ اور کچھ اہم نہیں۔ یہ جو کیا جا رہا ہے یہ خطرناک کھیل شروع کر رہے ہیں
Businessman Mir Raza Ali seen carrying a gun in CCTV footage
Bhook Aur Aflas Ne Logon Ki Bus Karwa Di Hai, Us Waqt Se Bacha Jae Jab Yahan Bhi Jantar Mantar Shuru Ho - Khawaja Saad Rafique
Bring a revolution in PCB as an example, Cricket fans are not satisfied with PCB's performance - Khawaja Asif to Mohsin Naqvi
Rana Sanaullah strongly reacts to Mohsin Naqvi's statement without mentioning him
Renown climber Nirmal Purja and nine others died in avalanche in Skardu
Explainer: What we know about Karachi businessman Mir Ali Raza's murder?