Sabir Shakir's tweet explaining why PMLN is winning seats in vote recount
مسلم لیگ ن کے ووٹ ری کاؤنٹ کے بعد مسلسل سیٹیں جیتنے پر صابر شاکر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
دوبارہ گنتی کے ذریعے ن لیگ کو مزید سیٹیں دینے کے پلان کا مقصد زرداری صاحب کی بلیک میلنگ سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے شہبازمریم کا اتفاق ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہو PPP سے جان چھڑائیں ورنہ یہ کسی بھی وقت ہمیں دھوکہ دے سکتا ہے
ایوان صدر گورنرز ہاؤسز چئیرمین سینٹ سندھ سونے ہیروں کی کان بلوچستان سب کچھ لے اڑے ہیں اور پنجاب میں مداخلت بھی کرینگے اور سازش بھی۔
سب سے بڑا خطرہ یہ ہے کہ کہیں PPP اور PTI کا سیاسی معاہدہ نہ ہوجائے اور یوں سارے کا سارا فارم 47 کا نظام کوئی اور نہ لے جائے۔
چیف الیکشن کمشنر اور انکے چار رتنوں کے ساتھ پنجاب کے بابوؤں کو بھی فُل incentive دیا گیا ہے۔
بیٹوں کی بریت کے بعد باؤ جی نے بھی اپنا حساب برابر کرنا ہے آپ جناب سے۔
دوبارہ گنتی کے ذریعے ن لیگ کو مزید سیٹیں دینے کے پلان کا مقصد زرداری صاحب کی بلیک میلنگ سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے شہبازمریم کا اتفاق ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہو PPP سے جان چھڑائیں ورنہ یہ کسی بھی وقت ہمیں دھوکہ دے سکتا ہے
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) March 14, 2024
ایوان صدر گورنرز ہاؤسز چئیرمین سینٹ سندھ سونے ہیروں کی کان…
Video: Moment Iranian air defence missile hits US fighter jet F-35
Video: Russia Today's reporter narrowly escapes missile strike in shocking footage
16 U.S Fighter Jets have been destroyed in Iran conflict - Bloomberg claims
Israeli forces attack worshippers during Eid prayers
CGTN reporter attends funeral of Iran security chief Ali Larijani
Israeli soldiers are refusing duty due to lack of bunkers - Israeli media reports











