Top Rated Posts ....

Did Lt. General Asif Ghafoor salute PM Shahbaz Sharif today?

Posted By: Azam, March 23, 2024 | 14:58:21


Did Lt. General Asif Ghafoor salute PM Shahbaz Sharif today?


سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں فوجی افسران وزیراعظم شہبازشریف کو سلیوٹ کررہے ہیں، ایک فوجی افسر کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ یہ لیفٹننٹ جنرل آصف غفور ہیں، وہی لیفٹننٹ جنرل آصف غفور جنہوں نے نوازشریف کے سابق دور میں بطور ڈی جی آئی ایس پی آر "ریجیکٹڈ" والی ٹویٹ کی تھی۔ جبکہ صحافی طارق متین کے مطابق مذکورہ فوجی افسر جنرل آصف غفور نہیں، بلکہ کمانڈر ٹین کور راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل شاہد امتیاز ہیں۔


Youtube





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...