Shahbaz Gill's tweet on Rana Sanaullah's statement about Imran Khan
شہباز گل نے رانا ثناء اللہ کی ویڈیو شیئر کی جس میں رانا ثناء اللہ کہہ رہے ہیں کہ جب تک عمران خان ہے تب تک پرابلمز ختم نہیں ہوسکتیں، عمران خان کا وجود ہی مسئلہ ہے۔ شہباز گل نے رانا ثناء اللہ کے اس بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو قتل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اب وہ اسٹبلشمنٹ سے مطالبہ کر رہا ہے کہ عمران خان کا وجود ہی ختم کر دیں۔ اس پر خیبر پختون خواہ میں فوری ایف آئی آر درج ہونی چاہئے۔ یہ خان کو قتل کی دھمکی ہے۔ اس کی شدید مذمت کریں۔
رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو قتل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اب وہ اسٹبلشمنٹ سے مطالبہ کر رہا ہے کہ عمران خان کا وجود ہی ختم کر دیں۔ اس ہر خیبر پختون خواہ میں فوری ایف آئی آر درج ہونی چاہئے۔ یہ خان کو قتل کی دھمکی ہے۔ اس کی شدید مذمت کریں۔ pic.twitter.com/Rp3nBZTMPV
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 23, 2024
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
New revelations regarding attack on Iran
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











