Israeli tanks bombed Palestinians waiting for flour, 19 people martyred

آٹے کے تھیلوں کا انتظار کرتے فلسطینیوں پر اسرائیلی ٹینکوں کی فائرنگ، 19 شہید
غزہ میں بھوک و افلاس کے شکار مزید 19 فلسطینی شہری اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آٹے کے تھیلوں کا انتظار کرنے والوں پر اسرائیلی ٹینکوں نے مشین گن سے فائرنگ کی۔
رپورٹس کے مطابق دیرالبلح میں گھر پر حملے میں 7 فلسطینی شہید ہو گئے۔
فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 142 ہو گئی۔
اسرائیلی حملوں سے 7 اکتوبر سے اب تک 74 ہزار 412 فلسطینی زخمی ہوئے۔
Source
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
New revelations regarding attack on Iran
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











