Top Rated Posts ....

Pro-PTI judges are going to start a movement with lawyers after EID - Iftikhar Ahmad tweets

Posted By: Azam, March 26, 2024 | 19:35:12


Pro-PTI judges are going to start a movement with lawyers after EID - Iftikhar Ahmad tweets


اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف لکھے گئے خط کے تناظر میں صحافی افتخار احمد نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

پی ٹی ائی کی سوچ سے اتفاق رکھنے والے جج حضرات پاکستان میں وکیلوں کی ایک نئی تحریک عید کے بعد شروع کرنا چاہ رہے ہیں اور اس کے لیے ابتدائی مرحلہ طے کر لیا گیا ہے.





Comments...