Top Rated Posts ....

Hussain Haqqani's tweet on US President Joe Biden's letter to PM Shahbaz Sharif

Posted By: Azam, March 30, 2024 | 05:43:51


Hussain Haqqani's tweet on US President Joe Biden's letter to PM Shahbaz Sharif


امریکی صدر جو بائیڈن کے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط پر حسین حقانی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

امریکی صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر پاکستان امریکہ تعلقات میں سردمہری ختم کر دی ہے۔ خط سے پتہ ملتا ہے کہ پہلے جیسی گرمجوشی واپس نہیں آئے گی لیکن امریکہ پاکستان کی اندرونی سیاست کے منفی بیانیوں سے متاثر بھی نہیں ہوگا۔





Comments...