Top Rated Posts ....

Bakhtawar Bhutto Zardari's tweet against Allama Ibtisam Elahi Zaheer

Posted By: Azam, April 01, 2024 | 07:34:00


Bakhtawar Bhutto Zardari's tweet against Allama Ibtisam Elahi Zaheer


گزشتہ دنوں پولیس نے تاندلیانوالہ میں ایک مولوی ابوبکر معاویہ کو بچے کے ساتھ غلط حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا۔ جس پر علامہ ابتسام الٰہی ظہیر اور کچھ دیگر علماء نے بچے کے والد پر دباؤ ڈال کر صلح کیلئے راضی کرلیا اور بچے کے والد نے مولوی ابوبکر معاویہ کو معاف کردیا۔ پولیس نے راضی نامہ ہونے پر مولوی ابوبکر معاویہ کو رہا کردیا۔ سوشل میڈیا پر اس بات کو لے کر علامہ ابتسام الٰہی ظہیر پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔

آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کی تصویر والی ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا پنجاب حکومت آگے بڑھے اور اس معاملے پر انکوائری قائم کرے، یہ 2024 ہے، ہمیں ایسے درندوں سے اپنے بچوں کو بچانا ہے۔


Punjab Gov should intervene & set an example - include an inquiry on the whole council. It’s 2024 - we need to protect our children from such monsters.





Comments...