Khawaja Asif's tweet on Islamabad High Court judges letter
خواجہ آصف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کاش ھمارے معز ز جج صاحبان کے ضمیر اسوقت بھی جاگتے جب چند مقتدر اصحاب کے پروگرام کے مطابق نواز شریف کو اقتدار سے علیحدہ کیاگیا اور مرضی کا تحفہ قوم کو عطا کیا گیا۔ سپریم کورٹ کو کینگرو کورٹ بنایا گیا اور نواز شریف کے آئینی و قانونی حقوق اور اقتدار چھین لیا گیااور اسی واردات کی تکمیل کے لئے شوکت صدیقی صاحب کو بلی چڑھا دیا گیا۔ کیا یہ selective sense of justice and equity نہیں ھے۔ سیاستدان تو مفاد پرستی اور سہولت کے تابع فیصلے تو کرتے ھیں۔ مگر جب عادل مصلحتوں کا شکار ھو جائیں اور سیاستدانوں کی رضاکارانہ سہولت کار ی کریں تو پھر ریاست لاوارث ھوجاتی ھے ۔
کاش ھمارے معز ز جج صاحبان کے ضمیر اسوقت بھی جاگتے جب چند مقتدر اصحاب کے پروگرام کے مطابق نواز شریف کو اقتدار سے علیحدہ کیاگیا اور مرضی کا تحفہ قوم کو عطا کیا گیا۔ سپریم کورٹ کو کینگرو کورٹ بنایا گیا اور نواز شریف کے آئینی و قانونی حقوق اور اقتدار چھین لیا گیااور اسی واردات کی…
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) April 1, 2024
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan?
Get $3000 US dollar and leave the country - Trump's big offer to illegal migrants
Libyan Army Chief dies in a tragic plane crash incident











