Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Watch how Suhail Afridi was welcomed on his arrival to Punjab Assembly Watch how Suhail Afridi was welcomed on his arrival to Punjab Assembly UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan CM KP Suhail Afridi pays visit to Shah Mahmood Qureshi’s house, meets his family CM KP Suhail Afridi pays visit to Shah Mahmood Qureshi’s house, meets his family President Asif Zardari criticizes Imran Khan in his speech President Asif Zardari criticizes Imran Khan in his speech Hindu extremists go wild on Christmas in India Hindu extremists go wild on Christmas in India Cricketer Imad Wasim confirms separation from his wife Sania Ishfaq Cricketer Imad Wasim confirms separation from his wife Sania Ishfaq

Police officers and constables beaten up by army soldiers in Bahawalnagar police station


بہاولنگر میں حیران کن واقعے کی اطلاعات۔ فوجی جوانوں نے تھانے میں داخل ہوکر پولیس اہلکاروں کو پیٹ ڈالا۔ نیوز ون کے رپورٹر محمد عمیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

بہاولنگر پولیس کے مطابق سات سے 8 ڈالوں میں پاک آرمی کے 35سے 40 مسلح جوان تھانہ اے ڈویژن آئے،محرر سے چابیاں چھین کر حوالات میں داخل ہوئے توڑ پھوڑ کی،حوالات میں بند ایس ایچ او رضوان عباس،ایکASI اور دو پولیس کانسٹیبلان پر تشدد کیا،اہلکاروں کو رائفل کے بٹوں،ڈنڈوں سے مارا گیا،جوانوں نے تھانہ کے ایس ایچ او اور محرر پر بھی تشدد کیا۔سرکاری سی سی ٹی وی کی توڑ پھوڑ کی اور ڈی وی آر ساتھ لے گئے۔اس کے بعد جوان ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گئے جہاں پولیس خدمت مرکز پر تعینات پولیس ملازمین پر تشدد کیا گیا اور ڈاکٹر ساجد کو وہاں سے جوان اپنے ساتھ لے گئے۔تمام وقوعہ نماز ظہر کے وقت سے شروع ہوا۔

صحافی شاہین صہبائی نے بہاولنگر واقعہ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

فوج اور پولیس آپس میں لڑ پڑے : بہاولنگر میں پنجاب کی پولیس کی فوجیوں نے دھنائی کر دی اور وہی کام کیا جو پولیس عام لوگوں کے ساتھ کرتی ہے - خبریں یہ ہیں فوجی اپنے ڈاکو بھائیوں کو بچانے کے لئے پولیس پر چڑھ دوڑے - ابھی تو یہ ابتدا ہے کیونکہ یہ لڑائی ہر گلی اور ہر گھر میں ہوگی اور عوام پولیس اور فوجی دونوں کی دھنائی کریں گے -
مزے کی بات یہ ہے کہ مریم باجی اس مردوں کی لڑائی میں پھنس گی ہیں - اس طرف انکی پولیس ہے اور ادھر انکو لانے والی فوج - تو اس لڑائی پر گیلی مٹی ڈالی جاےگی مگر ابھی ایسی کئی اور لڑائیاں ہونی ہیں اور بیچاری دونوں طرف سے دباؤ میں آیئں گئ کیا وہ برداشت کر لیں گئی ؟






Comments...