Journalist Umar Cheema's tweets on Bahawalnagar incident
صحافی عمر چیمہ نے بہاولنگر واقعہ پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
فوج کی ذہنیت ادارے سے زیادہ ایک قبیلے والی ہو گئی ہے جس کے کسی فرد پر حملے کی صورت میں پورا قبیلہ حملہ آور ہوتا ہے یہ واقعہ فوج کیلئے نیک نامی کا سبب نہیں ہو گا اس پر قبیلے کیطرف سے سر عام معافی آنی چاہئیے
بہاولنگر واقعہ میں فوج اور پولیس قیادت ناکام ہوئی ہے جو ویڈیوز زیر گردش ہیں اس سے فوج کا کردار ایک غاصب اور پولیس کا کردار ایک بزدل فورس کے طور پر نمایاں ہوا ہے ابھی بھی وقت ہے کہ فوج کی اعلی قیادت کیطرف سے اس واقعے پر معذرت آئے اور ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہو
فوج کی ذہنیت ادارے سے زیادہ ایک قبیلے والی ہو گئی ہے جس کے کسی فرد پر حملے کی صورت میں پورا قبیلہ حملہ آور ہوتا ہے یہ واقعہ فوج کیلئے نیک نامی کا سبب نہیں ہو گا اس پر قبیلے کیطرف سے سر عام معافی آنی چاہئیے https://t.co/6TN8DfXmMR
— Umar Cheema (@UmarCheema1) April 11, 2024
بہاولنگر واقعہ میں فوج اور پولیس قیادت ناکام ہوئی ہے جو ویڈیوز زیر گردش ہیں اس سے فوج کا کردار ایک غاصب اور پولیس کا کردار ایک بزدل فورس کے طور پر نمایاں ہوا ہے ابھی بھی وقت ہے کہ فوج کی اعلی قیادت کیطرف سے اس واقعے پر معذرت آئے اور ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہو
— Umar Cheema (@UmarCheema1) April 11, 2024
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly