Journalist Matiullah Jan's Tweet on Bahwalangar Incident
صحافی مطیع اللہ جان نے بہاولنگر واقعے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جنرل باجوہ اور جنرل فیض جیسوں کو فیض آباد دھرنا کیس میں دھر لیا جاتا تو بہاولنگر کا وقعہ نہ ہوتا، جب عدالتی بزدلی اس حد تک چلی جائے کہ پانچ سال پرانے سپریم کورٹ کے کوڑے دان میں پھینکے فیصلے پر تین ریٹائرڈ پولیس افسران کا کمیشن بیٹھا دیا جائے اور چھ ججوں کے ہولناک انکشافات پر مبنی خط پر آئین کی روح کے منافی قانونی کیڑے نکالے جائیں تو پھر کل اسلام آباد میں واقع ججز کالونی رائیونڈ اور زمان پارک لاہور کا حال بھی تھانہ بہاولنگر سے مختلف نہیں ہو گا۔ ایسا ہوا تو میرے جیسے لوگ بھی اِن بزدلوں کی حالتِ زار پر تالیاں نہیں بجائیں گے کیا؟
جنرل باجوہ اور جنرل فیض جیسوں کو فیض آباد دھرنا کیس میں دھر لیا جاتا تو بہاولنگر کا وقعہ نہ ہوتا، جب عدالتی بزدلی اس حد تک چلی جائے کہ پانچ سال پرانے سپریم کورٹ کے کوڑے دان میں پھینکے فیصلے پر تین ریٹائرڈ پولیس افسران کا کمیشن بیٹھا دیا جائے اور چھ ججوں کے ہولناک انکشافات پر مبنی…
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) April 12, 2024
Breaking News: Police arrests PTI leader Hammad Azhar in Lahore
At least five killed after Amazon cargo plane crash in Miami airport
Donald Trump threatens to hit an important site of Iran near its nuclear facilities
Battle for Hormuz: US strikes 3 Iranian oil tankers after IRGC attacks
New Provinces Debate Intensifies in Pakistan | Political Parties Step Up Discussions










