PTI should immediately join farmers protest against govt - Shahbaz Gill's tweet
شہباز گل نے کسانوں کی تحریک پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میرے زاتی خیال میں پی ٹی آئی کو فوری طور پر کسانوں کے احتجاج میں بھرپور طریقے سے شامل ہونا چاہئیے۔
مظاہرے کی قیادت اور ڈرائیونگ سیٹ کسانوں کے پاس ہی رہے کیوں کہ یہ انکی تحریک ہے۔ لیکن پی ٹی آئی کو فوری طور پر ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا چاہئیے۔ عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو کسانوں کو کبھی اکیلا نہ چھوڑتے۔
میرے زاتی خیال میں پی ٹی آئی کو فوری طور پر کسانوں کے احتجاج میں بھرپور طریقے سے شامل ہونا چاہئیے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 30, 2024
مظاہرے کی قیادت اور ڈرائیونگ سیٹ کسانوں کے پاس ہی رہے کیوں کہ یہ انکی تحریک ہے۔ لیکن پی ٹی آئی کو فوری طور پر ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا چاہئیے۔ عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو…
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
Trump's final decision on Iran deal delayed, Situation room meeting ends inconclusively - NY Times claims
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike
Breaking News: US, Iran talks reached critical phase
Breaking News: US, Iran reached on deal, final approval pending










