Hammad Azhar's tweet on Army Chief's speech in Risalpur academy
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رسالپور اکیڈمی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی آئینی حدود سے اچھی طرح واقف ہیں۔ اس پر حماد اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ضروری اعلان:
لوگوں کو اغوا کر کے تشدد کرنا، جعلی پرچے کرنا، ہزاروں گھر توڑنا، سابق وزیراعظم پر قتل کی ایف آئی آر نا ہونے دینا، فارم 47 کے ذرعیے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنا، عدلیہ کو ہراساں کرنا، لوگوں کے بیڈروم میں کیمرے لگانا۔۔
یہ سب کچھ آج سے آئینی حدود کے اندر رہنا کہلائے گا۔
?ضروری اعلان:
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) May 2, 2024
لوگوں کو اغوا کر کے تشدد کرنا، جعلی پرچے کرنا، ہزاروں گھر توڑنا، سابق وزیراعظم پر قتل کی ایف آئی آر نا ہونے دینا، فارم 47 کے ذرعیے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنا، عدلیہ کو ہراساں کرنا، لوگوں کے بیڈروم میں کیمرے لگانا۔۔
یہ سب کچھ آج سے آئینی حدود کے اندر رہنا کہلائے گا۔
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested