Fawad Chaudhry's tweet on the video statements of Bushra Bibi's daughters
بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے قرآن پر حلف دیتے ہوئے اپنی ماں کے حق میں ویڈیو بیانات جاری کئے۔ جس پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سیاست میں تلخیاں اس حد تک ہر گز نہیں بڑھانی چاہئیں تھیں کہ پردہ دار بچیوں کو اپنی ماں کی حرمت کیلئے قرآن پکڑ کر سامنے آنا پڑے، عدت کیس پاکستان کی سیاست پر ایک اماوس کی رات جیسا سیاہ دھبہ ہے، اب بھی پراسیکیوشن کو معافی مانگ کر اور توبہ کر کے کیس واپس لینا چاھئے، خدا کیلئے کوئ اخلاقی قدر رہنے دیں۔
سیاست میں تلخیاں اس حد تک ہر گز نہیں بڑھانی چاہئیں تھیں کہ پردہ دار بچیوں کو اپنی ماں کی حرمت کیلئے قرآن پکڑ کر سامنے آنا پڑے، عدت کیس پاکستان کی سیاست پر ایک اماوس کی رات جیسا سیاہ دھبہ ہے، اب بھی پراسیکیوشن کو معافی مانگ کر اور توبہ کر کے کیس واپس لینا چاھئے، خدا کیلئے کوئ…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 3, 2024
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











