Fawad Chaudhry's tweet on Chief Justice Faez Isa's tenure extension plan
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں متوقع توسیع پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
وکلاء کی بڑی اکثریت نوجوانوں پر ہے بجائے اس کے کہ جج بننے کی عمر 45سال سے کم کر کے 40 سال کی جائے یہاں کرسی سے چمٹے حضرات کے ارمان ہی پورے نہیں ہو رہے، دل تو ان کا تو یہ ہے کہ جب تک عزرائیل دروازے نہ آ جائے یہ کرسی سے ہی چمٹے رہیں،اس مقصد کیلئے پورے نظام کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے۔
وکلاء کی بڑی اکثریت نوجوانوں پر ہے بجائے اس کے کہ جج بننے کی عمر 45سال سے کم کر کے 40 سال کی جائے یہاں کرسی سے چمٹے حضرات کے ارمان ہی پورے نہیں ہو رہے، دل تو ان کا تو یہ ہے کہ جب تک عزرائیل دروازے نہ آ جائے یہ کرسی سے ہی چمٹے رہیں،اس مقصد کیلئے پورے نظام کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 5, 2024
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











