Top Rated Posts ....

Hammad Azhar's tweet in response to DG ISPR's press conference

Posted By: Azam, May 07, 2024 | 11:36:06


Hammad Azhar's tweet in response to DG ISPR's press conference


حماد اظہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے جواب میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

جناب ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، جب آپ سیاسی بیانات دیں گے اور ایک جماعت کو اپنی تنقید کا ہدف بنائیں گے تو پھر تنقید اور جواب موصول کرنے کا حوصلہ بھی پیدا کریں۔
آپ کی آج کی پریس کانفرنس میں بہت سارے تضادات، مفروضوں اور تعصب پر مبنی تھی۔ تحریک انصاف کا اس بھر پور جواب دے گی۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...