Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened? Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened? Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail British Newspaper Financial Times names Field Marshal Asim Munir as top strategic leader British Newspaper Financial Times names Field Marshal Asim Munir as top strategic leader Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan? Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan? PIA privatisation: Arif Habib–led consortium submits highest bid of Rs121bn PIA privatisation: Arif Habib–led consortium submits highest bid of Rs121bn

Shahbaz Gill's aggressive tweets in response to DG ISPR's press conference


شہباز گل نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر جارحانہ ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا

ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کی آج کی پریس کانفرنس ایک سیاسی پریس کانفرنس تھی جس میں انہوں نے اپنے حلف کی ایک بار پھر پامالی کی- مسلسل غلط بیانی کی۔ ایک طرف پریس کانفرنس میں کہا جھوٹ نہیں بولنا چاہئیے اور پھر چالیس منٹ تک بولا

یہی وجہ ہے عوام اب آپکے کسی بیانیے پر یقین نہیں کرتی

اگر ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کے پاس واقعی کوئی مینڈیٹ ہے اور بعد میں بھاگ نہیں جائیں گے تو آئیں شروع کریں 2014 کے دھرنے سے۔ کریں تحقیقات۔ اس میں بھی آپ ہی کی آئین شکنی ملے گی۔

ویسے آج کی پریس کانفرنس میں اگر ن لیگ کا جھنڈا بھی ساتھ رکھ لیتے تو آسانی ہوتی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آئیں پھر سچ بولیں

کیا آپ قرآن ہر ہاتھ رکھ کر یہ کہہ دیں گے کہ آپکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ؟

ویسے آپ کہہ بھی دیں گے۔ جتنی غلط بیانی آپ کرتے ہیں آپ کہہ دیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آئیں پھر سچ بولیں

کیا آپ قرآن ہر ہاتھ رکھ کر یہ کہہ دیں گے کہ آپکا سیاست سے کوئی تعلق۔

چلیں بتائیں SSG کے میجر شہریار اور ساتھیوں نے کیوں رینجرز کی وردی پہن کر عمران خان کو بدتمیزی سے گرفتار کیا۔ کیا وہ آئینی تھا ؟ کیا سچ بولیں گے ؟








Comments...