Sher Afzal Marwat's tweet over his name in Dubai Property Leaks
دبئی پراپرٹی لیکس میں اپنا نام آنے پر شیر افضل مروت نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
دبئی پراپرٹی لیکس:
میں دبئی میں ایک اپارٹمنٹ کا مالک ہوں اور اسے پاکستان کے تمام ریگولیٹری اتھارٹیز بشمول FBR، الیکشن کمیشن آف پاکستان وغیرہ کے ساتھ گزشتہ چھ سالوں سے رجسٹرڈ اور ڈکلیئر کیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق ایف بی آر سے بھی کی جا سکتی ہے۔ میں نے 2018 کے نامزدگی فارموں میں بھی اس کا اعلان کیا تھا۔
دبئی پراپرٹی لیکس:
— Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) May 14, 2024
میں دبئی میں ایک اپارٹمنٹ کا مالک ہوں اور اسے پاکستان کے تمام ریگولیٹری اتھارٹیز بشمول FBR، الیکشن کمیشن آف پاکستان وغیرہ کے ساتھ گزشتہ چھ سالوں سے رجسٹرڈ اور ڈکلیئر کیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق ایف بی آر سے بھی کی جا سکتی ہے۔ میں نے 2018 کے نامزدگی فارموں میں بھی…
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











