Top Rated Posts ....

Moeed Pirzada's tweet on female fashion show in Saudi Arabia

Posted By: Zahoor, May 20, 2024 | 13:13:30


Moeed Pirzada's tweet on female fashion show in Saudi Arabia


سعودی عرب میں کچھ دن قبل منعقد ہونے والے فیمیل فیشن شو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے معید پیرزادہ نے ٹویٹ میں لکھا

سعودی عرب میں کیا ہو رہا ہے؟ فیشن شو میں کوئی خرابی نہیں! مگر مسلمُ دنیا میں ماڈرن Modernity صرف عورت کے لباس، مرد عورت کے آزادانہ تعلقات اور شراب کی فراہمی تک ہی کیوں محدود؟ انسانی حقوق، آزادی راے، قانون میں انسانی برابری، سیاسی خیالات کا پرچار، جلوس جلسہ بھی تو ماڈرن مغربی معاشرے کا حصہ ہیں؟





Comments...