Top Rated Posts ....

Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on Punjab defamation bill

Posted By: Afzal, May 21, 2024 | 07:52:27


Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on Punjab defamation bill


پنجاب کے نئے ہتک عزت کے قانون کے متعلق مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کے بعد ٹک ٹکرز ، سوشل میڈیا حتی کہ واٹس ایپ میسجز پر بھی لوگوں کے خلاف شکایت اور جرمانہ کیا جا سکے گا۔ صحافی اور یو ٹیوبرز بھی اس کی زَد میں آئیں گے۔ ٹریبیونل کا کنٹرول بھی حکومت کے پاس ہو گا۔ یہ ایک کالا قانون ہے۔ تنقید سے خائف حکومت اب شہریوں اور صحافیوں کو آڑے ہاتھ لے گی۔ مسلم لیگ ن کی تو یہ حالت ہے کہ “ہور کوئی خدمت ساڈے لائق؟






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...