Shahbaz Gill's tweets over attack on PTI leader Rauf Hassan
تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن پر نامعلوم افراد کے حملے پر شہباز گل نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
یہ حال ہو گیا ہے ہماری ایجنسیز کا۔ ایک بزرگ پر حملہ کروانا بھی ان کے لئے فخر کا باعث ہو گا۔ اس حرکت کے علاوہ آپ سے توقع بھی کیا کی جا سکتی ہے۔ آپ نے رؤف حسن کو آواز اٹھانے سچ بولنے پر سزا دی ہے۔ آپ کو شرم آنی چاہیے ایک بزرگ پر حملہ کرواتے ہوئے۔ لیکن حملہ کروانے والوں کو یہ نہیں پتہ کہ زندگی عزت ذلت اللہ کے پاس ہے
رؤف حسن پر حملہ آوروں کے بارے پتہ چلا ہے کہ کافی ٹرینڈ حملہ آوار تھے۔ ان حملہ آوروں کی ٹریننگ کس جگہ ہوئی ہو گی۔ ؟
ثابت ہو گیا روف حسن صاحب کی پریس کانفرنس بہت زبردست اور حقائق پر مبنی تھی
میری میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے آج شام عوامی رائے ضرور شامل کریں اپنے پروگرام میں سوال ہو کہ رؤف حسن پر حملہ آور ہونے والے
" کھسرے کون ہیں"؟
یہ حال ہو گیا ہے ہماری ایجنسیز کا۔ ایک بزرگ پر حملہ کروانا بھی ان کے لئے فخر کا باعث ہو گا۔ اس حرکت کے علاوہ آپ سے توقع بھی کیا کی جا سکتی ہے۔ آپ نے رؤف حسن کو آواز اٹھانے سچ بولنے پر سزا دی ہے۔ آپ کو شرم آنی چاہیے ایک بزرگ پر حملہ کرواتے ہوئے۔ لیکن حملہ کروانے والوں کو یہ…
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 21, 2024
رؤف حسن پر حملہ آوروں کے بارے پتہ چلا ہے کہ کافی ٹرینڈ حملہ آوار تھے۔ ان حملہ آوروں کی ٹریننگ کس جگہ ہوئی ہو گی۔ ؟
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 21, 2024
ثابت ہو گیا روف حسن صاحب کی پریس کانفرنس بہت زبردست اور حقائق پر مبنی تھی
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 21, 2024
میری میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے آج شام عوامی رائے ضرور شامل کریں اپنے پروگرام میں سوال ہو کہ رؤف حسن پر حملہ آور ہونے والے
" کھسرے کون ہیں"؟
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened?
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
British Newspaper Financial Times names Field Marshal Asim Munir as top strategic leader
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan?