Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry's tweet on Pervaiz Elahi's release

Posted By: Azam, May 23, 2024 | 14:43:20


Fawad Chaudhry's tweet on Pervaiz Elahi's release


پرویز الٰہی کی رہائی کو مائنس عمران خان فارمولا کے تحت قرار دینے والوں کو جواب دیتے ہوئے فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

سوشل میڈیا پر ان احمقوں کے تبصرے پڑھ کر حیران ہو جاتا ہوں جو لکھ رہے ہیں کہ پرویز الٰہی اور شاہ محمود کی رہائ مائنس عمران خان فارمولا ہے، ان بزرجمہروں نے ایک دن کوئ تکلیف نہیں دیکھی اور مہینوں پابند سلاسل رہنے والی لیڈر شپ پر بہتان لگانا کوئ مسئلہ ہی نہیں، عمران خان کی پاکستان میں وہ حیثیت ہے جو ماؤزے تنگ کی چین کے انقلاب میں تھی یا قائد اعظم کی مسلم لیگ اور گاندھی کی کانگریس میں تھی، عمران خان کے اشارے کے بغیر پاکستان کی سیاست کی شطرنج پر چال چلی ہی نہیں جا سکتی اس کھیل کا بادشاہ عمران خان ہے۔۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...