Top Rated Posts ....

Faisal Vawda's tweet about Hammad Azhar and Murad Saeed

Posted By: Atif, May 23, 2024 | 19:19:43


Faisal Vawda's tweet about Hammad Azhar and Murad Saeed


فیصل واڈا نے حماد اظہر اور مراد سعید کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

پی ٹی آئی نے پرویز الہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔ بہادری کے نام پر رچائے جانے والا یہ سارا ڈرامہ دراصل پنجاب میں پارٹی پر قبضے کے خوف سے ہو رہا ہے۔ جو مفرور خود باہر آ کر بھی چھپ رہا ہے وہ بتا رہا ہے دوسرا مفرور مراد سعید جلد منظر عام پر آئے گا۔ میرے خیال میں مراد سعید جلد منظر عام پر نہیں آئے گا۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...