Zulfi Bukhari's tweet on social media rumors that he is going to become approver against Imran Khan
سوشل میڈیا پر افواہیں چل رہی ہیں کہ زلفی بخاری عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ہیں، اس پر زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
الحمدللہ اس وقت میری فیلمی بلکل محفوظ ہے انہیں کسی قسم کا نہ کوئی دبائو ہے اور نہ ہی کوئی خطرہ
جہاں تک عمران خان صاحب کے خلاف القادر کیس میں گواہی کا معاملہ ہے تو یہ ایک ایسا جھوٹا کیس ہے کہ جس میں خان صاحب کو سزا دینے کی کوشش کی جا رہی ہے اور میں کبھی بھی خان صاحب کے خلاف جائوں یا گواہ بنوں یہ چند لوگوں کی خواہش تو ہو سکتی ہےمگر مولا کے کرم سے کبھی حقیقت نہیں
خان صاحب اس وقت اس ملک کا واحد سچ ہیں اور جو بھی اس سچ کے خلاف گیا وہ زلیل و رسوا ہی ہوا اور ان کا وجود تک مٹ گیا
الحمدللہ اس وقت میری فیلمی بلکل محفوظ ہے انہیں کسی قسم کا نہ کوئی دبائو ہے اور نہ ہی کوئی خطرہ
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) May 25, 2024
جہاں تک عمران خان صاحب کے خلاف القادر کیس میں گواہی کا معاملہ ہے تو یہ ایک ایسا جھوٹا کیس ہے کہ جس میں خان صاحب کو سزا دینے کی کوشش کی جا رہی ہے اور میں کبھی بھی خان صاحب کے خلاف جائوں… https://t.co/I59laYpEys
Mansoor Ali Khan's special podcast with Mohammad Malick on Pakistan's political issues
Mohsin Naqvi reacts to viral video of IG Islamabad & CDA Chairman sitting in a 'Baggi'
Former MPA also fell victim to AI, got married without seeing the woman's real appearance
Maulana Fazal Ur Rehman's stance on new provinces - Details by Talat Hussain
Five killed as speeding car hits tree along Lahore canal
Maryam Nawaz targets PPP on Azad Kashmir election rigging claims











