Shahbaz Gill's tweet over incident of mob attack on a Christian in Sargodha
سرگودھا میں توہینِ قرآن کے الزام پر ایک مسیحی شخص پر مشتعل ہجوم نے حملہ کردیا جس پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جو کچھ سرگودھا میں ہوا وہ ہمیں ایک بار پھر یاد کرواتا ہے کہ ایک معاشرے کے طور پر ہم کتنے گِر چکے ہیں۔ ہم سب حیوان ہیں اور کمزور پر تشدد کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیارے اور آخری نبی محمد ص کی تعلیمات یاد نہیں رہیں۔ اگر کسی نے کوئی جرم کیا تو اس کے لئے قانون موجود ہے۔ لیکن کمزور کو ہم خود سزا دینا چاہتے ہیں۔ بلکل ویسے ہی جیسے ہماری فوج نے پولیس کو تھانے میں مارا۔ جیسے پولیس نے غریب کو مارا۔ بالکل ویسے ہی آج مسلمانوں کی اکثریت نے اقلیت کو مارا۔ اصل مسلہ طاقت کا اندھادھند استعمال کرنا ہے۔ اور اگر سامنے والا کمزور ہو تو پھر اس پر ظلم کرنا اپنا حق سمجھنا ہے۔ معاشرے ایسے نہیں چل سکتے۔ جنہوں نے یہ کیا انکو کڑی سزا ملنی چاہئیے۔
جو کچھ سرگودھا میں ہوا وہ ہمیں ایک بار پھر یاد کرواتا ہے کہ ایک معاشرے کے طور پر ہم کتنے گِر چکے ہیں۔ ہم سب حیوان ہیں اور کمزور پر تشدد کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیارے اور آخری نبی محمد ص کی تعلیمات یاد نہیں رہیں۔ اگر کسی نے کوئی جرم کیا تو اس کے لئے قانون موجود ہے۔… pic.twitter.com/f1Azqh6JDj
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 25, 2024
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











