The biggest wish of PMLN government is to reduce Imran Khan's popularity - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
حکومت کی لاٹری لگ گئی ہے حکومت والوں کے لئے عمران خان کی مقبولیت کسی صورت بھی جتنی بھی ممکن ہو عوامی مقبولیت کم کرنے سے بڑی خواہش کوئی نہیں یہ اسی صورت ممکن ہے جب معیشیت کاروبار اور روزگار کا پہیہ تیزی سے گھومنے لگے حکومت کے ہاتھ بظاہر بڑا موقع آیا ہے کہ وہ معیشیت کاروبار روزگار کا پہیہ تیز چلانے کے لئے interest rates فوری طور یکمشت کم از کم تین فیصد کم کر سکتی ہے معیشیت اٹھ کھڑی ہوگی تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق مہنگائی کی شرح دو سال پہلے کی 38 فیصد سے کم تقریبا ساڑھے 11 فیصد پھر آگئی ہے اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
حکومت کی لاٹری لگ گئی ہے حکومت والوں کے لئے عمران خان کی مقبولیت کسی صورت بھی جتنی بھی ممکن ہو عوامی مقبولیت کم کرنے سے بڑی خواہش کوئی نہیں یہ اسی صورت ممکن ہے جب معیشیت کاروبار اور روزگار کا پہیہ تیزی سے گھومنے لگے حکومت کے ہاتھ بظاہر بڑا موقع آیا ہے کہ وہ معیشیت کاروبار روزگار…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 3, 2024
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested
Closure of Pak’s airspace leaves Indian airlines in trouble, Air India demands compensation from Modi
A large pod of whales was seen in the sea near Gwadar












