Rauf Klasra's tweet on Imran Khan's statement in NAB amendment case
عمران خان نے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ نیب ترامیم بحال ہونے سے ملک دیوالیہ ہوجائے گا۔ اس پر رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جب عمران خان وزیراعظم تھے تو نیب میں صدر عارف علوی کے زریعے آرڈی ننس جاری کرا کے اس کی پاورز ختم کر دی تھیں تاکہ ان کے دوستوں/ڈونرز پر سے جاری مقدمے ختم ہوں۔
آج خان صاحب سپریم کورٹ پہنچے ہوئے ہیں کہ نیب میں ترامیم کیوں ہوئی ہیں اور دلائل دے رہے ہیں کہ ملک تباہ ہو جائے گا۔ نیب میں ترامیم کا رواج سب سے پہلے خان صاحب نے شروع کیا تھا جس سے پی ڈی ایم نے ہمت پکڑی۔ ورنہ اب تک نیب کو کسی کو چھیڑنے کی ہمت نہیں ہوئی تھی۔
جب عمران خان وزیراعظم تھے تو نیب میں صدر عارف علوی کے زریعے آرڈی ننس جاری کرا کے اس کی پاورز ختم کر دی تھیں تاکہ ان کے دوستوں/ڈونرز پر سے جاری مقدمے ختم ہوں۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 7, 2024
آج خان صاحب سپریم کورٹ پہنچے ہوئے ہیں کہ نیب میں ترامیم کیوں ہوئی ہیں اور دلائل دے رہے ہیں کہ ملک تباہ ہو جائے گا۔ نیب… https://t.co/0wOB0lHlY5
Shocking voice note surfaced of a man trapped in Gul Plaza fire
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Why Donald Trump is desperate to take control of Greenland? Hussain Haqqani's analysis
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Donald Trump shares AI-generated new map of America
First CCTV footage of the moment when Gul Plaza caught fire











