Imran Ismail's tweet criticizing PTI's current leadership
عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
عجیب منطق ہے- جنہوں نے سختیاں جھیلی وہ غدار اور جنہوں نے ایک دن بھی قید میں نا گزارا وہ وفادار - ان کی اپنی لیڈری چل ہی اس لیے رہی ہے کہ خان جیل میں ہے- اب وہ بھی خطرے میں لگ رہی ہے- قربانی کی بات وہ کررہے ہیں جن کو اس کہ معنی بھی نہیں آتے-
یہ مشکل وقت ہے- اور یہ خان کے نام پر کچھ بھی بولتے ہیں- ان کا PTI کے نظریئے سے کبھی تعلق رہا ہے نہیں اور نا ہی ہو سکتا ہے-
پیسے لے کر ترجمان کیسے ہو سکتا ہے کوئی ؟
عجیب منطق ہے- جنہوں نے سختیاں جھیلی وہ غدار اور جنہوں نے ایک دن بھی قید میں نا گزارا وہ وفادار - ان کی اپنی لیڈری چل ہی اس لیے رہی ہے کہ خان جیل میں ہے- اب وہ بھی خطرے میں لگ رہی ہے- قربانی کی بات وہ کررہے ہیں جن کو اس کہ معنی بھی نہیں آتے-
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) June 29, 2024
یہ مشکل وقت ہے- اور یہ خان کے نام پر…
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested