Kamran Khan's tweet on upcoming judgement of PTI reserved seats case today
کامران خان نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے متوقع فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سپریم کورٹ سے ایک اور انتہائی بڑے فیصلے کا شدت سے انتظار ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پی ٹی آئی کو الیکشن میں بلاّ نشان نہیں دیا الیکشن کمیشن نے پارٹی شناخت بھی چھین لی PTI امیدوار آزاد الیکشن لڑنے پر مجبور ہوئے آج نہیں معلوم سپریم کورٹ 77 مخصوص نشستیں PTI کو دے گی یا اس بندر بانٹ کو جائز قرار دے گی جو ان 77 نشستوں کے ساتھ ہوئی معاملہ انتہائی نازک ہے اسی لئے
آج صبح اندرون سپریم کورٹ بظاہر سب معمول کے مطابق نہیں بظاہر چیف جسٹس فائز عیسی دباؤ میں ہیں انہیں آج صبح اچانک فیصلے کا وقت تبدیل کرنا پڑا فیصلہ ایک تین رکنی بینچ سنائے بھی تبدیل ہوا اور اب دراصل وہی 13 رکنی فل کورٹ فیصلہ سنائے گی جس نے ممخصوص نشتوں کا کیس سنا۔
سپریم کورٹ سے ایک اور انتہائی بڑے فیصلے کا شدت سے انتظار ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پی ٹی آئی کو الیکشن میں بلاّ نشان نہیں دیا الیکشن کمیشن نے پارٹی شناخت بھی چھین لی PTI امیدوار آزاد الیکشن لڑنے پر مجبور ہوئے آج نہیں معلوم سپریم کورٹ 77 مخصوص نشستیں PTI کو دے گی یا اس بندر… pic.twitter.com/Sq60fjYEX8
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) July 12, 2024
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
Asad Umar's views on Fawad Ch & others' interaction with Shah Mehmood Qureshi
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor









