Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on govt's announcement to ban PTI
حکومت کے پی ٹی آئی کو بین کرنے کے اعلان پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
واظح طور پر حکومت دباؤ میں آ چُکی ہے۔ افسوس کہ وہ پارٹیاں جو صبح شام جمہوریت کا راگ الاپتی ہیں آج غلامی کا طوق پہنے وہ کام کرنے جا رہی ہیں جو اِس سے پہلے صرف ڈکٹیٹرز کی میراث تھا۔ ن اور پیپلز پارٹی اپنی بچی کچھی ساکھ کو ملیامیٹ کرنے پر نہ جانے کیوں تُلی ہیں؟ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کا سلسلہ بند ہونا چاہئیے۔
واظح طور پر حکومت دباؤ میں آ چُکی ہے۔ افسوس کہ وہ پارٹیاں جو صبح شام جمہوریت کا راگ الاپتی ہیں آج غلامی کا طوق پہنے وہ کام کرنے جا رہی ہیں جو اِس سے پہلے صرف ڈکٹیٹرز کی میراث تھا۔ ن اور پیپلز پارٹی اپنی بچی کچھی ساکھ کو ملیامیٹ کرنے پر نہ جانے کیوں تُلی ہیں؟ عوام کے مینڈیٹ کی…
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) July 15, 2024
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly











