Malik Riaz Hussain's latest tweet: I will not surrender no matter what you do
ملک ریاض نے لیٹسٹ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جتنا مرضی ظلم کرو، میں ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔
یہ سیکورٹی اہلکاروں کے ،بغیر کسی قانونی جواز کے بحریہ ٹاؤن کی عمارت میں گھسنے کے آج کے مناظر ہیں۔ملک کی تعمیر میں کردار ادا کرنے کی بجائے گرانے میں دلچسپی کس ترجیح کی عکاسی کرتی ہے؟حکومتی جبر پر مبنی ایسی غیر قانونی اور غیر اخلاقی کاروائی صرف یہ پیغام دیتی ہے کہ اب کوئی بھی سرمایہ کار پاکستان میں محفوظ کاروبار نہیں کرے گا۔ یہ کاروائیاں پاکستان کی معیشت کے لیے زہر قاتل ثابت ہوں گی ۔ اس سب ظلم و ستم کے باوجود میں اپنے موقف پر قائم ہوں۔
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی' منصف بھی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں
جتنا مرضی ظلم کرو، میں ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔
— Malik Riaz Hussain (@MalikRiaz_) July 20, 2024
یہ سیکورٹی اہلکاروں کے ،بغیر کسی قانونی جواز کے بحریہ ٹاؤن کی عمارت میں گھسنے کے آج کے مناظر ہیں۔ملک کی تعمیر میں کردار ادا کرنے کی بجائے گرانے میں دلچسپی کس ترجیح کی عکاسی کرتی ہے؟حکومتی جبر پر مبنی ایسی غیر قانونی اور غیر… pic.twitter.com/5hTrDw5LCr
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video








