Fawad Chaudhry's tweet on DG ISPR's press conference
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد بشیر کی پریس کانفرنس پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے لکھا
آج DGISPR کی پریس کانفرنس اس لحاظ سے مثبت ہے کہ اس سے دہشت گردی کے خلاف فوج کے Resolve کا اعادہ ہوتا ہے دہشت گردی کے خلاف قوم کا اعتماد حاصل کرنے کی ضرورت کا اظہار بھی درست سمت میں قدم ہے، لیکن یہ بھی دیکھیں کہ عزم استحکام آپریشن کا اعلان کس قدر عجلت اور بغیر تیاری کے شہباز شریف نے کیا اس کے بعد عطاٹارڑ اور خواجہ آصف کے بیانات نے جو بیانیے کی تباہی کی اس سے جو نقصان ہوا اس کا ادراک ہونا ضروری ہے، صوبائ حکومت نے انتہائ ذمہ دار پوزیشن لی اور اس کیلئے شدید سیاسی دباؤ برداشت کیا ، Counterinsurgency آپریشن میں عوام کی حمائیت سب سے اہم عنصر ہے اس لئے کامیاب کاروائ کیلئے سیاسی استحکام چاہئیے عمران خان کی حمائیت عوام کی حمائیت کا استعارہ ہے، سیاست میں ٹھہراؤ کے اقدامات کے بغیر آگے بڑھنا خطرات سے پر ہے۔ امید ہےعزم استحکام برداشت اور ذمہ داری کے اصول پر آگے بڑھے گا۔
آج DGISPR کی پریس کانفرنس اس لحاظ سے مثبت ہے کہ اس سے دہشت گردی کے خلاف فوج کے Resolve کا اعادہ ہوتا ہے دہشت گردی کے خلاف قوم کا اعتماد حاصل کرنے کی ضرورت کا اظہار بھی درست سمت میں قدم ہے، لیکن یہ بھی دیکھیں کہ عزم استحکام آپریشن کا اعلان کس قدر عجلت اور بغیر تیاری کے شہباز شریف…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 22, 2024
Rana Sanaullah has condemned what happened to you, what do you say? Aleema Khan replies
Interesting debate between a Muslim guy and Hindu girl in India
Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman receives grand welcome at White House
15 years old cadet sentenced for life in blasphemy case - mother shares heart wrenching details
Why have you stopped me? KP CM intercepted at checkpoint near Adiala Jail
CM KP's adorable video with little Zainab who is suffering from heart disease












