Javed Hashmi's nephew arrested for stealing a jug and a glass
جاوید ہاشمی نے اپنے بھتیجے کی ہتھکڑیوں میں عدالت پیشی کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
یہ میرے بھتیجے اور داماد ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی جنہوں نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی اور لاء گریجویٹ ہیں ملتان بار کے ممبر ہیں جنہیں پولیس نے 25 جولائی رات کو 11 بجے آن کے بیڈ روم سے گرفتار کیا آور آج عدالت میں ہتھکڑیاں پہنا کر پیش کیا گیا آور الزام لگایا کہ انہوں نے اپنے گھر سے پچاس کلومیٹر دور ایک پرائیویٹ سکول سے جگ گلاس چوری کیاہے، اور اب انہیں 16 MPO کے تحت سینٹرل جیل میں نظر بند کردیا گیا ہے۔

یہ میرے بھتیجے اور داماد ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی جنہوں نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی اور لاء گریجویٹ ہیں ملتان بار کے ممبر ہیں جنہیں پولیس نے 25 جولائی رات کو 11 بجے آن کے بیڈ روم سے گرفتار کیا آور آج عدالت میں ہتھکڑیاں پہنا کر پیش کیا گیا آور الزام لگایا… pic.twitter.com/zf7bjlRLOC
— Javed Hashmi (@JavedHashmiJH) July 28, 2024
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Hindu extremists go wild on Christmas in India
Libyan Army Chief dies in a tragic plane crash incident











